نصب العین:۔
ہمارا نصب العین یہ ہے کہ ہماری کمپنی ایک منافع بخش کمپنی ہو اور ہمارے شئیر ہولڈر کو ان کی سرمایہ کاری پر اچھا منافع دے۔ اچھی کوالٹی کے بیج بنانا جس سے کسانوںْْ؍صارفین کو فائدہ ہو۔کمپنی کے ملازمین اور اس سے متعلقہ اداروں کے درمیان اچھا ماحول بنانا۔ زراعت کے شعبہ میں اپنا اور اپنے ملک کا بین الاقوامی سطح پر نام پیدا کرنا۔