ڈائریکٹران کا تعارف:۔

  1. .

    جناب فائز رحیم خان

    1
    انہوں نے یونیورسٹی آف نوٹریڈیم انڈیاناسے انڈر گریجویٹ پاس کیا اور ایم بی اے (کاروباری امور) کی ڈگری یونیورسٹی آف بارکلے کیلیفورنیا سے پاس کی ۔انہیں زراعت اور ٹیکسائلز کے کاروبار کا وسیع تجربہ ہے۔
     

    جناب حامد جمشید صاحب

    2
    انہوں نے الیکٹریکل انجینرنگ میں ڈگری حاصل کی ہے اور انہیں مختلف کاروبار کا وسیع تجربہ ہے۔
     

    ڈاکٹر انوار الحق صاحب

    3
    انہوں نے ایگرنومی اور سوئل میں یونیورسٹی آف آرکنساس امریکہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ انہیں ریسرچ اور بیجوں کی پیداوار میں مہارت حاصل ہے۔اوبینالاقوامی اداروں میں زرعی امور کا وسیع تجربہ ہے۔
     

    جناب ٓاصف رحیم خان

    4
    انہوں نے کولمبیا یونیورسٹی نیویارک، امریکہ سے ماسٹر ڈگری حاصل کی اورانہیں زراعت اور ٹیکسائلز کے کاروبار کا وسیع تجربہ ہے۔
     

    جناب محمد ایوب خان

    5
    انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کی اور انہیں زراعت اور ٹیکسائلز کے کاروبار کا وسیع تجربہ ہے۔
     

    جناب اسد رحیم خان

    6
    انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس یوکے سے قانون کی ڈگری حاصل کی اورانہیں کارپوریٹ بینکنگ کوکے امور کا تجربہ ہے۔
     

    مسز بدر حسین صاحبہ

    7
    انہوں نے کامرس میں گریجویشن کی ہے اورانہیں زراعت اور انتظامی امور میں وسیع تجربہ ہے۔